اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔ http://bit.ly/2ckieYi
میاں بیوی کا رشتہ نازک بھی ہے اورپائیدار بھی، نازک اتنا کہ ذرا سی ٹھیس لگنے پر برسوں کا ساتھ چھوٹ جاتا ہے اور پائیدار اتنا کہ جنت تک ساتھ چلتا ہے۔ زیادتی جس فریق کی جانب سے بھی ہو خمیازہ دونوں کو بھگتنا پڑتا ہے بلکہ علیٰحدگی کی صورت میں ان کی نسلوں کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس وعظ ’’خوشگوار ازدواجی زندگی‘‘ میں میاں اور بیوی دونوں کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے کی مجرب اور آزمودہ ہدایات و نصائح ذکر فرمائی ہیں جن پر عمل کرنے سے ہزاروں گھر برباد ہونے سے بچ گئے ہیں۔
کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
علم دین | 2006 - 2016