مقصد حیات

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اللہ تعالیٰ نے انسان کو دیگر مخلوقات سے جو امتیازی صفت عطا فرمائی ہے وہ اس کا عقل و شعور ہے۔ عقل سے نوازنے کا مقصد اسے صرف دنیا پر لگانا نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور ناراضگی کو پہچاننا، اپنے اصل وطن کے لیے تیاری کی فکر کرنا اور راہِ راست سے گمراہ کر کےجہنم میں لے جانے والے اعمال سے بچنے کی کوشش کرنا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس وعظ ’’مقصدِ حیات‘‘ میں انسان کی توجہ اسی جانب مبذول کرائی ہے کہ دنیا کی لذتیں، راحتیں اور نعمتیں انسان کا سببِ حیات ہیں، مقصدِ حیات نہیں ہیں۔ ان سے اس طرح دل لگانا جو آخرت کی فکر و تیاری سے غافل کردے انتہائی درجے کی نادانی ہے۔ سمجھ دار انسان وہی ہے جسے دنیا کی عارضی رنگ رلیاں، زیب و زینت اور چمک دمک آخرت کی نہ ختم ہونے والی زندگی کی نعمتوں سے غافل نہ کرسکے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016