نزول سکینہ

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
وہ نور ہے جو اللہ تعالیٰ مومنین کے قلوب پر نازل فرماتے ہیں، یہ ہرمومن کے قلب پر نازل نہیں ہوتا بلکہ اس کا نزول صرف مومنین کاملین کے قلوب پر ہوتا ہے۔سکینہ نہ تو زمین میں چھپا ہوتا ہے کہ پیٹرول کی مانند کھود کر نکال لیا جائے نہ کسی دوا میں ہوتا ہے کہ صبح شام گولیاں کھا کر سکینہ حاصل کیا جائے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’نزولِ سکینہ‘‘ میں نہایت تفصیل سے بیان فرمایا ہے کہ سکینہ کا حصول کس طرح ممکن ہے، سکینہ کے حصول کے بعد اس کی حفاظت کیسے کی جائے اور اس میں اضافہ کے لیے کیا طریقے اپنائے جائیں۔ قرآن و حدیث کے دلائل سے مدلل حضرت والا کا عالمانہ و عاشقانہ انداز میں کیا گیا یہ وعظ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016