اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔ http://bit.ly/2ckieYi
حدیث پاک ہے کہ امت کے سب سے بہترین لوگ علماء ہیں اور علماء میں سب سے بہترین لوگ وہ ہیں جو رحم دل ہیں۔ یعنی جو شفقت، محبت اور رحمت سے لوگوں کو دین کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس حدیث پاک میں ان لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو دین کی تعلیم میں درشتی، سختی اور شدت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’تعلیم ِقرآن میں شانِ رحمت کی اہمیت‘‘ میں خاص طور پر ان قاری حضرات کو جو چھوٹے نابالغ بچوں پر سختی اور مار پیٹ کا عمل کرتے ہیں اپنا مخاطَب بنا کر کلام اللہ کی تعلیم دینے کا ضابطہ بیان فرمایا ہے۔ قرآن و حدیث کے دلائل سے مزین اس وعظ کے مضامین کو اپنی اہمیت کے لحاظ سے ہر مدرسے کا ضابطۂ اخلاق بنانے کی ضرورت ہے۔
کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
علم دین | 2006 - 2016