بد گمانی اور اس کا علاج

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
بدگمانی کا مرض خاندان اور معاشرہ میں فتنہ و فساد کا سب سے بڑا سبب ہے۔ لوگ کسی دوسرے کے قول و فعل کے بارے میں غلط رائے قائم کرتے ہیں، پھر نہ صرف یہ کہ خود اس سے بدظن ہوجاتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کے خلاف بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں یوں مسلمانوں میں اتفاق کے بجائے افتراق اور محبتوں کے بجائے نفرتیں پھیلتی ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’بدگمانی اور اس کا علاج‘‘ قرآن و حدیث اور اکابر علماء ومشایخ کے ارشادات کی روشنی میں بدگمانی جیسے کبیرہ اور مہلک گناہ کے اثرات اور ان سے بچاؤ کی تدابیر پر مبنی ہے۔ اس وعظ میں حضرت والا نے اپنے منفرد درد بھرے انداز میں اس بیماری کی خرابی اور اس کے علاج کے بارے میں جس طرح بیان فرمایا ہے وہ بدگمانی کے گناہ سے بچنے میں نہایت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016