تزکیہ نفس

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
آج مسلمان دنیا کے مشغلوں میں مصروف ہو کر اپنی آخری منزل بھول چکا ہے۔نفس و شیطان نے انسان کو دنیا کی عارضی اور فانی لذت میں ایسا ڈالا کہ وہ جنت کی دائمی خوشیاں اور راحتیں حاصل کرنے کی اور جہنم کی دائمی مصیبت اور عذاب سے بچنے کی فکر چھوڑ بیٹھا۔ نیز عام لوگ ہر وقت سبحان اللہ سبحان اللہ پڑھتے رہتے ہیں لیکن یہ ذکر اس وقت تک کامل اثر نہیں کرتاجب تک محبت سے نہ کیا جائے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’تزکیۂ نفس‘‘ اسی موضوع پر ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی معرفت و محبت کیسے حاصل کرے اور اپنے خالق کو کس طرح راضی کرکے جنت کی دائمی نعمتیں حاصل کرے۔ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لیے نفس کو گناہوں سے بچانا انتہائی ضروری ہےاور اسی کا نام تزکیۂ نفس ہے۔ حضرت والا نے اپنے اس وعظ میں تزکیۂ نفس کے طریقوں کو انتہائی عام فہم انداز میں نہایت مؤثر طریقے سے سمجھایا ہے جو تزکیۂ نفس کے لیے نہایت نافع ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016