فیضان محبت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
دنیا میں جن اللہ والوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق دین کا کام ہوا اور اللہ نے جس طرح ان کو چہار دانگِ عالم میں قدر و منزلت و شہرت عطا فرمائی اس کے پیچھے ان کے مشایخ کی دُعاؤں اور روحانی تربیت کا نہایت اہم کردار رہا ہے۔ وقت کے ان اکابر علماء نے اہل اللہ سے روحانی فیض حاصل کرنے سے اپنے کو کبھی مستغنی نہیں سمجھا۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’فیضانِ محبت‘‘ میں اللہ والوں کی محبت کے فیضان کا بیان فرمایا ہے کہ اللہ والوں سے محبت کا سب سے بڑا فیض یہ ہے کہ دل میں اللہ تعالیٰ کا نورِ نسبت عطا ہوتا ہے۔ محبت اتباع کی متقاضی ہوتی ہے آدمی محبوب کو خوش کرنے کے لیے اس کی اتباع کرتا ہے۔ اہل اللہ سے محبت کا فیضانِ کامل تب ہی حاصل ہوتا ہے جب ان کی اتباع کامل کی جائے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016