خون تمنا کا انعام

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا، ساری زندگی ایمان پر جمے رہنا اور ایمان پر مرنا ہر مسلمان کا نصب العین ہوتا ہے۔ ایمان پر استقامت اور خاتمے کے لیے اللہ تعالیٰ نے دو راستے بتائے ہیں ایک نیک اعمال کرنا ، دوسرے گناہوں سے بچنا۔ مسلمانوں کی اکثریت نیک اعمال پر تو جلد راغب ہوجاتی ہے لیکن دل میں موجود گناہوں کی رغبت سے دامن چھڑانا نہایت مشکل معلوم ہوتا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ خون تمنا کا انعام‘‘ میں ایک عجیب مضمون نہایت مؤثر اور نصیحت آمیز انداز میں بیان فرمایا ہے کہ بے شک گناہوں سے بچنے میں دل کو تکلیف ہوتی ہے، دل خون کے آنسو روتا ہے، تمنا کرتا ہے کہ کاش میں گانے سن لیتا، کاش اس حسین کو دیکھ لیتا، کاش فلاں گناہ کرلیتا۔ دل میں گناہ کرنے کی تمنا اور تقاضا تو ہوتا ہے لیکن اس تقاضے پر عمل نہیں کرتا تو دل کے اس خون تمنا پر اللہ تعالیٰ جو انعامات عطا فرماتے ہیں وہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آسکتے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016