علامات مقبولین

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اللہ تعالیٰ کے مقبول بندے کون ہیں؟ کیسے معلوم ہو کہ فلاں بندہ اللہ کا مقبول ہے؟ اپنے مقبول بندوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے مقبول بندے وہ ہیں جو تقویٰ سے رہتے ہیں، جان بوجھ کر ایک بھی گناہ نہیں کرتے اور اگر کبھی کوئی گناہ ہوجائے تو فوراً اس کی تلافی کرنے کے لیے جان کی بازی لگادیتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’علاماتِ مقبولین‘‘ میں قرآن پاک کی ایک آیت کی تفسیر قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں ان مقبول بندوں کی علامات نہایت مفصل انداز میں بیان فرمائی ہیں جنہیں اپنا کر ہر مسلمان اللہ کا مقبول بندہ بن سکتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016