تاریخ دعوت و عزیمت جلد 1

تعارف کتاب:

اس کتاب میں مصنف نے تاریخ کو بالکل ایک علیحدہ، منفرد اور اچھوتے انداز میں بیان کیا ہے۔
اس میں تاریخ کو حکمرانوں ،سپہ سالاروں اور خاندانوں کے دور کے لحاظ سے بیان کرنے کے بجائے دینی ہستیوں، صحابہ کرام رضوان اللہ ، تابعین، تبع تابعین، امام الفقہ و الحدیث، مجددین اور اولیاء کے دور کے لحاظ سے بیان کیا گیا ہے۔
اس پانچ جلدوں میں لکھی جانے والی ضحیم کتاب کا اصل موضوع مسلم تاریخ کے نمایاں پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کے چودہ سو سال کے عرصے میں اٹھنے والی اسلامی تجدیدی، دعوتی تحریکوں اور دین میں تحقیق کے مختلف ادوار کو بیان کرنا بھی ہے۔
اس کتاب کی ٹائپنگ آن لائن ٹائپنگ نظم میں اراکین کی اجتماعی ٹائپنگ کے ذریعہ مکمل کی گئی۔ آیئے، ڈیجیٹائزیشن تحریک میں حصہ لیجئے۔
http://www.elmedeen.com/typing

اس کتاب کی ٹائپنگ آن لائن ٹائپنگ نظم میں اراکین کی اجتماعی ٹائپنگ کے ذریعہ مکمل کی گئی۔ آیئے، ڈیجیٹائزیشن تحریک میں حصہ لیجئے۔

مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

ستمبر کے نمایاں اراکین

ٹائپنگ اعداد وشمار

  • آج ٹائپ کردہ صفحات :6
  • آج تصحیح شدہ صفحات :1
  • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :94
  • اس ہفتہ تصحیح شدہ :116
  • اس ماہ ٹائپ کردہ:907
  • اس ماہ تصحیح شدہ:340
  • کل ٹائپ کردہ صفحات :10700
کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016