نفس کے حملوں سے بچاؤ کے طریقے

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
نفس کیا چیز ہے، اس کی حقیقت کیا ہے، یہ ہمارا کتنا بڑا دشمن ہے، اس کی دشمنی کے کیا کیا انداز ہیں، اس دشمنی سے ہمیں کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے اور نفس کی دشمنی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ یہ اور اس جیسے بہت سے ایسے سوالات ہیں جن کا جواب ہر کوئی جاننا چاہتا ہے بلکہ اس کو جاننا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری بھی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’نفس کے حملوں سے بچاؤ کے طریقے‘‘ میں نفس اور اس کی شرارتوں کو قرآن و حدیث کی مثالوں سے اتنے سادہ اور دلنشیں انداز میں سمجھایا ہے کہ اس اہم مسئلہ کو سمجھنا ذرا بھی مشکل نہیں رہتا۔ حضرت اقدس نے جہاں نفس کے شرور سے آگہی بخشی ہے وہیں اس سے بچنے کے بارے میں ایسے نسخے بیان فرمائے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہر انسان نہایت آسانی سے گناہوں سے بچ کر تقویٰ والی زندگی بسر کرسکتا ہے
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016