دین پر استقامت کا راز

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
جس طرح ایمان کی دولت عطا ہونا کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے اسی طرح مرتے دم تک ایمان پر قائم رہنا بھی اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمت ہے۔ اسی لیے صراط مستقیم وہ راستہ ہے جس کا ایک سرا دنیا میں اور دوسرا سرا جنت میں ہے۔ جس طرح مسلسل راستہ طے کرنے والا منزل تک پہنچ ہی جاتا ہے اسی طرح مرتے دم تک دین پر جمے رہنے والے کو بھی اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جنت عطا فرما دیتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے وعظ ’’دین پر استقامت کا راز‘‘ میں ارشاد فرماتے ہیں کہ دین پر استقامت کا راز اللہ والوں سے جڑے رہنے میں ہے۔محض کتابوں سے رہنمائی حاصل کرنے والے گمراہی کے اندھیروں میں بھٹک سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آسمانی کتابیں نازل فرمانے کے ساتھ ساتھ نبی بھی مبعوث فرمائے تاکہ امت سیدھی راہ سے گمراہ نہ ہوسکے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016