زندگی کے قیمتی لمحات

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
ہر انسان تین جہانوں سےگزر کر اپنی آخری منزل جنت یا خدا نخواستہ جہنم میں پہنچتا ہے۔ وہ تین جہاں دنیا، قبر اور میدان محشر ہیں ۔ انسان کی فطری خواہش ہوتی ہے کہ وہ جہاں رہے امن و عافیت سے رہے، لہٰذا جو ان تینوں جہاں میں امن و عافیت سے رہنا چاہے وہ اس دنیا کی زندگی میں اللہ تعالیٰ کو خوش اور راضی رکھنے کی کوشش کرے۔ اللہ تعالیٰ جس سے راضی ہوجاتے ہیں اس کے ہمراہ تینوں جہاں میں فرشتوں کی جماعت کردیتے ہیں جو اس کو دنیا میں نیک اعمال کی ترغیب دیتے ہیں اور موت کے وقت اور مرنے کے بعد قبر اور میدانِ محشر میں اُنسیت کے لیے ساتھ رہتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’زندگی کے قیمتی لمحات‘‘ میں اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کو راضی رکھنے والے متعدد اعمال کو نہایت مفصل اور مؤثر انداز میں بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ان اعمال کی بدولت ہر انسان چند روزہ زندگی کو قیمتی بناکر آخرت کی دائمی خوشیاں اور کامرانیاں حاصل کرسکتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016