اہل اللہ اور صراط مستقیم

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
بغیر کسی رہنما کے دنیا کا معمولی سفر طے کرنا بھی بہت مشکل اور بعض صورتوں میں ناممکن ہوتا ہے۔ جنت کا راستہ جو بے انتہا طویل اور انتہائی دشوار گذار ہے اسے کسی رہنما کی رہمنائی کے بغیر عبور کرنا کیسے ممکن ہے؟ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو دنیا میں بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو جنت کا راستہ طے کرنے والے اعمال اور اس راستہ کا توشہ حاصل کرنے کے طریقے بتائیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’اہل اللہ اور صراطِ مستقیم‘‘ میں قرآن پاک اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کا راستہ کن لوگوں کی رہبری میں طے کرنے کا حکم فرمایا ہے۔ حضرت والا نے اس وعظ میں ان لوگوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا ہے جن کی اتباع کرنے سے جنت کا راستہ طے کرنا نہایت آسان ہی نہیں بلکہ مزیدار بھی ہوجاتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016