عرفان محبت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ والوں سے محبت رکھنا اور ان میں جینے مرنے کا ذوق رکھنا انبیاء کرام کا ذوق ہے۔ جہاں امت کو اس بارے میں ہدایت ہے کہ وہ نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کریں وہیں اللہ تعالیٰ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمارہے ہیں کہ آپ صحابہ کرام کے پاس بیٹھا کریں تاکہ آپ کے نورِ نبوت کے فیض سے ان کے قلوب بھی اللہ کے نور سے روشن ہوجائیں۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ ’’عرفانِ محبت‘‘ اہل محبت یعنی اللہ والوں کی صحبت کے فیض سے حاصل ہونے والے عرفان کے بیان پر مبنی ہے یعنی ان اللہ والوں کی صحبت کی برکت سے اللہ تعالیٰ کی معرفت اور قرب کا وہ تعلق قائم ہوجاتا ہے جسے ولایت کہتے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016