آداب راہ وفا

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کاتعارف
دنیاوی بادشاہوں کے دربار میں داخلے کے بے شمار آداب اور پروٹوکول ہوتے ہیں تو اللہ تعالیٰ جو بادشاہوں کے بادشاہ ہیں ان کے دربار تک پہنچنے کا راستہ کتنا اہم اور نازک ہوگا اس کی صحیح قدر اللہ والوں سے پوچھیے جو نہ صرف اس راہ کو طے کرچکے ہیں بلکہ اس کے تمام آداب سے بھی اچھی طرح واقف ہوتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ ’’آدابِ راہِ وفا‘‘ اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کی راہ، اس کے آداب اور اس راہ پر چلنے والے اہل اللہ کی پہچان پر مبنی ہے۔ اس وعظ میں حضرت والا نے راہِ وفا پر چلنے والے ان اہلِ وفا کی علامات بھی بیان فرمائی ہیں جن کی پیروی کرنے پر ہر ایک کے لیے اللہ کا راستہ طے کرنے کی راہیں کھل جاتی ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016