فغان رومی

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
آج سے تقریباً سات سو سال قبل حضرت شمس الدین تبریزی رحمۃ اللہ علیہ کے سینے میں محبتِ الٰہیہ کی آگ روشن ہوئی جو بعد از آں حضرت جلال الدین رومی کے سینے میں منتقل ہوئی اور اشعار کی صورت میں مثنوی مولانا روم میں تاقیامت محفوظ ہوگئی۔ آج اسی مثنوی شریف کی شرح رومی ثانی عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زبان مبارک سے سارے عالم میں نشر ہورہی ہے اور لاکھوں قلوب کو اللہ تعالیٰ کے عشق و محبت سے تڑپا رہی ہے۔
پیش نظر کتاب ’’فُغان رُومی‘‘شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے مولانا جلال الدین رُومی کے مناجاتیہ اشعار کی اپنے مخصوص و منفرد عاشقانہ انداز میں نہایت درد بھری شرح فرمائی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مناجاتِ رُومی کی ایسی شرح آج تک نظر سے نہیں گزری۔ان شاء اللہ تعالیٰ، اس کتاب کے مطالعے سے اللہ تعالیٰ کے حضور نہ صرف دُعا مانگنے کا طریقہ آئے گا بلکہ دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت کی آگ بھی لگ جائے گی۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016