سفر نامہ حرمین شریفین

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
حرمین شریفین کی زیارت ہر مسلمان اپنی زندگی کا حاصل سمجھتا ہے۔بیت اللہ کا طواف اور روضۂ مبارک پر حاضری کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہمہ وقت مچلتی رہتی ہے۔ اس ارض مقدس تک رسائی میں اگر کوئی اللہ والا شیخ و مرشد رہبر بھی ہو تو شرابِ عشق و محبتِ الٰہیہ دو آتشہ ہوجاتی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ۱۹۹۹؁ء میں حرمین شریفین کی حاضری کی سعادت حاصل کی۔ حالتِ صحت میں یہ حضرت والا کی آخری حاضری تھی، ۲۰۰۰؁ء میں حضرت والا کو فالج کا عارضہ لاحق ہو گیا تھا۔’’سفرنامہ حرمین شریفین‘‘ حضرت والا کے اسی روحانی اور پُرنور سفر کے احوال پر مبنی کتاب ہے۔ اس سفرنامے میں حرمین شریفین کی حاضری کے دوران عشقِ الٰہی کے کیف و سرور میں ڈوبے حضرت والا کے ارشاد فرمودہ مواعظ و ملفوظات اور پند و نصائح پر مشتمل داستانِ دردِ دل، فیضانِ دردِ دل نشر کررہی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016