مجالس ابرار

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
حضرت حکیم الامّت تھانوی نوراللہ مرقدہٗ کے خلیفۂ ارشد محی السنّہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ تعالیٰ نے ظاہری و باطنی اوصاف سے نوازا تھا ، حضرت نے اپنی ساری عمر اشاعتِ دین ، اصلاحِ اُمّت اور احیاء السنہ کے لیے وقف کردی تھی، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے متعدد مدارسِ دینیہ قائم فرمائے جو نمایاں ترقی حاصل کررہے ہیں۔ آپ نے اپنے مُرشد کے طریقے پر اخلاق و معاملات کی اصلاح اور تربیت و تزکیہ،تعلیم و تدریس کی خدمات بھی پورے انہماک کے ساتھ انجام دیں۔
سفر پاکستان کے موقع پر دارالعلوم کراچی، مدرسہ عربیہ نیوٹاؤن اور دیگر دینی اداروں میں علماء اور طلباء اور عوام کے سامنےمحی السنہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرار الحق صاحب کے بصیرت افروز بیان اور دیگر مجالس و محافل میں ارشاد فرمودہ ملفوظات کو آپ کے اجل خلیفہ عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے نہایت احتیاط، دلچسپی و دلجمعی کے ساتھ نوٹ فرمایا اور اس مجموعہ کو ’’مجالسِ ابرار‘‘ کے نام سے شایع فرمایا تاکہ ان غائبین تک بھی یہ اصلاحی باتیں پہنچ کر مفید ثابت ہوں جو ان مجالس میں حاضر نہ تھے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016