صحبت اھل اللہ اور جدید ٹیکنالوجی

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کاتعارف
بندے کو اللہ تعالیٰ کا پیارا اور محبوب بننے کے لیے تقویٰ اختیار کرنا ضروری ہے۔ تقویٰ محض رونے یا دعا کرنے سے نہیں ملتا۔ جس طرح بھوک لگنے پر غذا کھانا ضروری ہے اسی طرح تقویٰ حاصل کرنے کے لیے ان اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنا ضروری ہے جو خود بھی تقویٰ سے رہتے ہیں اور ان کی صحبت میں بیٹھنے والے بھی تقویٰ اختیار کرنے لگتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ ’’صحبت اہل اللہ اور جدید ٹیکنالوجی‘‘چودہ سو سال قبل اسلام کی بتائی ہوئی اس ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جس کی بدولت فاجر و فاسق اور کافر دل اللہ والے دل بن جاتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کا نام ہے صحبتِ اہل اللہ۔ وہ اللہ والے جو تقویٰ کی بدولت اولیاء اللہ ہوگئے ہیں ان کے پاس بیٹھنے سے خراب سے خراب دل بھلا چنگا ہوجاتا ہے یعنی گناہوں سے دور ہوکر متقی ہوجاتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016