انوار حرم

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ خالق کائنات ہیں اور کائنات میں موجود تمام لذتوں کے بھی خالق ہیں۔ جس اللہ نے دنیا کی نعمتوں میں لذتیں رکھی ہیں خود ان کے نام پاک میں جو لذت ہوگی اس کا ادراک ان ہی بندوں کو ہوتا ہے جو دنیا کی لذتوں پر اللہ تعالیٰ کے احکامات کو فوقیت دیتے ہیں۔ جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات بے مثل ہے اسی طرح ان کے نام پاک کی لذت کی بھی کوئی مثل نہیں۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ ’’انوارِ حرم‘‘ دین کے ان احکامات کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔ خود حضرت والا کو اللہ تعالیٰ کی جو محبت حاصل تھی وہ حضرت کو بے چین رکھتی تھی کہ کسی طرح سارے عالم کے انسان اس دردِ محبت کو حاصل کرنے والے بن جائیں۔ حرم مکہ میں کیا گیا حضرت والا کا یہ وعظ اسی عاشقانہ تڑپ کا ایک مظہر ہے جس میں حضرت والا کے دردِ محبتِ الٰہیہ کا رنگ نمایاں ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016