حقیقت شکر

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
کسی کی نعمت استعمال کرکے اس کا شکر ادا نہ کرنا خلافِ اخلاق اور انسانیت سے گرا ہوا فعل ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ کی نعمتیں استعمال کرکے ان پر شکر ادا کرنا انسان کے ذمہ خدا کا حق ہے۔ لیکن یہ حق اسی وقت ادا ہوسکتا ہے جب انسان نعمت استعمال کرکے نعمت دینے والے محسن کو ایک لمحۂ حیات بھی ناراض نہ کرے۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’حقیقتِ شکر‘‘ تین مواعظ کا مجموعہ ہے۔ حضرت والا فالج کی بیماری کے آٹھ ماہ بعد جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد حاضر ہوئے تو اس حاضری کے شکرانہ کے طور پر ایک مختصر وعظ فرمایا، اس سے اگلے دو جمعہ بھی اسی موضوع پر بیان فرمایا جو اس مجموعہ میں شامل ہیں۔ ان مواعظ میں حضرت والا نے جسمانی نعمتوں اور ایمان کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے پر جس طرح مفصل بیان فرمایا اس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016