قافلہ جنت کی علامت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
انسان اس عارضی دنیا میں ہر چیز دائمی چاہتا ہے حالاں کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں مختصر وقت کے لیے بھیجا ہے اور اس کا مقصد جنت کمانے کی تیاری کرنا ہے۔ قرآن پاک کا اعلان ہے کہ کامیاب انسان وہ ہے جسے اللہ نے جہنم سے بچا لیا اور جنت میں داخل کردیا۔ جنت کس کا ٹھکانہ ہے؟ اس میں داخل ہونے والے کون لوگ ہیں؟ اور جنت کے حصول کا طریقہ کیا ہے؟ اور جنت جانے والے قافلے کی علامت کیسے معلوم ہو؟
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ ’’قافلۂ جنت کی علامت‘‘ میں ان تمام سوالات کا جواب موجود ہے۔ اس میں حضرت والا نے جنت جانے والے لوگوں کی علامات اور پہچان قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں جس اثر انگیز انداز میں بیان فرمائی ہیں وہ انتہائی قابل وجد ہے۔ اس وعظ کو پڑھنے کے بعد راہِ جنت پر چلنا آسان ہوجاتا ہے اور سیدھی راہ سے گمراہ کرنے والے راستوں کی پہچان ہوجاتی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016