ہم کس کو ملتے ہیں اور ہم کو کون پاتا ہے ؟

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
انسان اپنی قیمت ظاہری اسباب سے لگاتا ہےکبھی مال و دولت سے،کبھی حسن و جمال سے، کبھی جسمانی طاقت اور ذہنی صلاحیت سے لیکن اللہ کے نزدیک اس کی اصل قیمت اس کے دل میں موجود ایمان سے ہے۔ جس کا جتنا اعلیٰ درجے کا ایمان ہوگا وہ اللہ کے نزدیک اتنا ہی قیمتی ہوگا۔ ایمان میں ترقی دو طریقوں سے ہوتی ہے، ایک نیک اعمال کرنے سے، دوسرا گناہوں سے بچنے سے۔ ایمان میں ترقی کی فکر اس کو ہوتی ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا چاہتا ہے یعنی اللہ تعالیٰ کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ہم کس کو ملتے ہیں اور ہم کو کون پاتا ہے‘‘میں قرآن و حدیث کی روشنی میں حصول مولیٰ کے تین طریقے نہایت جامع انداز میں بیان فرمائے ہیں اور اللہ کے ان عاشقوں کی دو واضح علامات بھی بیان فرمائی ہیں جو سچے دل سے اللہ کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016