نگاہ نبوت میں محبت کا مقام

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت مسلمان کے ایمان کا سب سے بنیادی جز ہے۔ بندے کی محبت تو ظاہری طور پر نظر آتی ہے لیکن اس بات کا پتا کیسے چلے کہ اللہ بھی اس بندے سے محبت کرتا ہے؟
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے وعظ ’’نگاہ نبوت میں محبت کا مقام‘‘ میں قرآن و سنت کے دلائل اور مفسرین کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں کہ پہلے اللہ بندے سے محبت کرتا ہے، پھر وہ بندہ اللہ سے محبت کرنے لگتا ہے اور جب اس پر اللہ کی محبت کے آثار نمایاں ہوتے ہیں تو اعمالِ صالحہ کی طرف اس کی رغبت اور گناہوں سے نفرت بڑھ جاتی ہے۔ حضرت اقدس نے خوبصورت مثالوں اور واقعات سے واضح فرمایا ہے کہ نیک عمل کرنا اور گناہوں سے بچنا مسلمان کے ایمان اور اللہ سے محبت میں اضافے اور ترقی کا باعث بھی ہوتا ہے اور یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اللہ سے کس درجہ محبت کرتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016