علم اور علماء کرام کی عظمت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
دین کی تبلیغ بلاشبہ نہایت اہم اور عظیم المرتبہ عمل ہے۔ کام جتنا بلند ہوتا ہے اس کے لیے اہلیت بھی اتنی ہی اعلیٰ مرتبے کی درکار ہوتی ہے۔ دین کی تبلیغ جیسے نہایت حساس امور کی انجام دہی کرنے والوں کو جن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے فقہاء کرام نے اس کی وضاحت فرمادی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’علم اور علماء کرام کی عظمت‘‘ میں قرآن و حدیث کی روشنی میں نہایت مدلل انداز میں تبلیغ دین کا کام کرنے والے احباب سے خطاب فرماتے ہوئے ہر معاملے میں علمائے کرام سےرہنمائی اور ان کا ادب کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ شریعت کے احکامات جس طرح علماء کرام سمجھتے ہیں وہ عام مسلمان کے بس کی بات نہیں۔ شریعت و سنت سے ہٹ کر جو بھی کام کیا جائے گا وہ ہرگز مقبول نہیں ہوگا۔ اسی لیے حضرت اقدس نے خصوصاً تبلیغ دین کا کام کرنے والے حضرات کو ہر ہر قدم پر علماء کرام کی رائے حاصل کی ترغیب دی ہے تاکہ دین کے صحیح احکامات لوگوں تک پہنچیں اور ان کی محنت بارگاہِ الٰہی میں درجۂ مقبولیت کو پہنچے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016