آداب محبت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
آج مسلمانوں کے زوال کا سبب صرف ایک ہی ہے یعنی اسلام سے دوری اور اس مرض کا علاج بھی صرف ایک ہی ہے یعنی اہل اللہ کی صحبت، کیوں کہ دین کی سمجھ صرف بزرگانِ دین کی صحبتوں ہی سے حاصل ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ کی سنت بھی یہی ہے کہ دین پر استقامت اور ترقی نیک صحبت حاصل کیے بغیر ممکن نہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’آداب محبت‘‘ میں دین کی صحیح سمجھ حاصل کرنے کے لیے عوام اور خواص دونوں کے لیے صحبت اہل اللہ کا اہتمام کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ حضرت اقدس کا ارشاد گرامی ہے کہ علم اور عبادت سے نفس مٹتا نہیں بلکہ اور پھولتا ہے، اسی لیے علمائے کرام اور صوفیاء حضرات کے لیے اپنے مرشد سے نفس کی اصلاح کرانا عوام الناس سے زیادہ ضروری ہے۔ حضرت اقدس نے اس وعظ میں جہاں اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے وہیں ان کی عظمتوں اور محبتوں کا حق ادا کرنے کا اہتمام کرنے کی بھی نہایت مؤثر اور دلنشیں انداز میں تاکید فرمائی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016