بے پردگی کی تباہ کاریاں

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
حدیث پاک میں قیامت قریب ہونے کی ایک نشانی یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ لڑکیاں اپنا رشتہ خود مانگیں گی۔ آج معاشرے میں جس طرح لڑکیاں آئے دن اپنی پسند کی شادی کے لیے گھر کی دہلیز پار کر رہی ہیں اور ماں باپ سے بغاوت کررہی ہیں چند برس پہلے تک اس کا تصور بھی نہ تھا۔ ایک حدیث پاک میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بے حیائی سےبے زاری کا اظہار اس طرح فرمایا کہ جب تم میں حیا نہ رہے تو جو دل چاہے کرو۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے عورت کی عزت و آبرو اور خاندان کے ناموس کو قائم رکھنے کے لیے نامحرم مرد اور عورت کو آپس میں ملنے سے منع فرمایا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’بے پردگی کی تباہ کاریاں‘‘ میں بے پردگی کے سبب معاشرے کی بربادی اور اخلاقی زوال کو تفصیل سے بیان فرمایا ہے۔حضرت اقدس نے مرد اور عورت دونوں کو ان کی حرمت اور تقدس تباہ کرنے والے اعمال یعنی بے پردگی اور بدنظری سے بچانے کے لیے نہایت درد بھرے دل اور مؤثر انداز سے اس طرح بیان فرمایا ہے جو اس پہلو سے غفلت برتنے والوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016