لا زوال سلطنت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
انسان اللہ تعالیٰ کا بندہ ہے اور بندگی کی معراج حق تعالیٰ کی رضائے کامل کا حصول ہے۔ اکابر فرماتے ہیں کہ جس کو اللہ تعالیٰ کی رضائے کامل حاصل ہوگئی اللہ تعالیٰ اس سے کبھی ناراض نہیں ہوتے اور جو اللہ کے یہاں مقبول ہوگیا پھر بارگاہِ الٰہی سے کبھی مردود نہیں ہوتا جیسے صحابہ کرام اور بڑے بڑے اولیاء کرام کی جماعت کی جماعت اس زُمرے میں داخل ہیں۔ لہٰذا ہمیشہ اللہ کی رضائے کامل اور مقبولیت کی دعا مانگنی چاہیے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’لازوال سلطنت‘‘ میں قرآن و حدیث کے حوالوں سے دعاؤں کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی ترغیب بھی دی ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضائے کامل اور ان کا مقبول بندہ بننے میں مؤثر ہیں۔کیوں کہ اللہ تعالیٰ کے یہاں شرفِ قبولیت کے مرتبے کا حصول مؤمن کی وہ عظیم الشان سلطنت ہے جسے کبھی زوال نہیں آتا۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016