محبت الہیہ کی عظمت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
جنہیں اللہ تعالیٰ کی عظمتوں کا استحضار ہوگیا یعنی جن حضرات نے اپنے پروردگار کو پہچان لیا، ان کا ایمان محض زبان تک نہیں رہتا بلکہ دل کی گہرائیوں میں اُتر جاتا ہے، پھر ان کو اللہ تعالیٰ سے اس درجہ محبت ہوجاتی ہے کہ زمین کی وسعتیں اور آسمان کی عظمتیں ان کی نگاہوں میں ہیچ ہوجاتی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے اشد محبت کا یہ درجہ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’محبت الٰہیہ کی عظمت‘‘ میں قرآن و حدیث میں وارِد ان اعمال کو بیان فرمایا ہے جو اللہ تعالیٰ کی اشد درجہ محبت حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ان سب اعمال کا خلاصہ اللہ والوں کی صحبت ہے۔ جو لوگ اللہ تعالیٰ تک پہنچ چکے ہیں، اُن پر دونوں جہاں فدا کرچکے ہیں ان کی صحبتوں میں وہ تاثیر ہوتی ہے جو عاشق دنیا کو عاشقِ مولیٰ بنا دیتی ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016