قرب الہی کی منزلیں

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
آج کل لوگ تصوف کو مختلف انداز سے پیش کررہے ہیں۔ بعض لوگ تو اسے شریعت کے مقابلے میں پیش کرتے ہیں حالاں کہ تصوف شریعت محمدیہ کے متوازی کوئی نیا دین نہیں ہے، ایسا سمجھنے والوں کی گمراہی میں کوئی شک نہیں۔ تصوف نام ہے احکام شریعہ کو محبت کے ساتھ ادا کرنے کا، تقویٰ اختیار کرنے کا اور اپنے اخلاق و معاملات کو بہتر بنانے کا۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’قرب الٰہی کی منزلیں‘‘ میں اس بات کی مفصل و مدلل انداز میں وضاحت فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ احکام شریعہ ہی پر عمل کرنا ہے۔ اس کے لیے فرائض، واجبات اور سنت مؤکدہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اللہ کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔ حضرت اقدس نے تصوف کے ذکر اسم ذات، ذکر نفی اثبات اور اخلاق کی اصلاح کرنے کو قرآن پاک سے ثابت فرماکر تصوف کو افراط و تفریط سے پاک اور اتباع شریعت کی روشنی میں پیش فرمایا ہے کیوں کہ شریعت سے متصادم تصوف قابل قبول نہیں بلکہ مردود ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016