عظمت صحابہ

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ نے ماحول اور صحبت میں عجیب اثر رکھا ہے۔ انسان جس ماحول میں رہتا ہے اسی میں ڈھل جاتا ہے۔ خراب ماحول اور برے دوستوں کی صحبت انسان کو جرائم پیشہ بنا دیتی ہے جب کہ نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے والا نیک اور اللہ والا بنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کائنات کے عظیم ترین انسان سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبتِ بے بدل میں رہنے والے صحابہ اس مقام پر پہنچے کہ ساری امت مل کر بھی کسی ایک صحابی کے رُتبے تک نہیں پہنچ سکتی۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’عظمت صحابہ‘‘ میں قرآن و حدیث کی روشنی سے صحبت کی اسی تاثیر کو بیان فرمایا ہے جو انسان کو اچھا یا برا بنانے کا باعث ہوتی ہے۔ حضرت اقدس فرماتے تھے کہ نبوت کا دروازہ بند ہوگیا ہے، اب قیامت تک نہ کوئی نبی آئے گا نہ کوئی صحابی بن سکتا ہے لیکن ولایت کا دروازہ ہر انسان کے لیے کھلا ہوا ہے، آج بھی بڑے سے بڑا ولی بنا جاسکتا ہے لیکن شرط وہی ہے جو صحابہ نے اختیار کی یعنی کسی اللہ والے کی نیک صحبت۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016