صحبت شیخ کی اہمیت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ كا تعارف
ہر انسان کے نزدیک کامیابی کا معیار الگ ہے۔ لیکن اصل کامیابی کے بارےمیں اللہ تعالیٰ کا قرآن میں اعلان ہے کہ جس کو جنت میں داخل کردیا گیا اور دوزخ سے بچا لیا گیا وہ کامیاب ہوگیا۔ دوزخ سے بچنے اور جنت میں جانے کا راستہ کوئی نہیں جان سکتا تھا اگر اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء کے ذریعے اس منزل کی راہ سے آگاہ نہ فرماتے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی امت میں علماء کرام اور مشایخ عظام امت تک دین کے احکامات پہنچانے کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’صحبت شیخ کی اہمیت‘‘ میں اس بات کا ذکر فرمایا ہے کہ مشایخ اہل اللہ کی صحبتوں سے احکامات دین پر عمل پیرا ہونے میں بھی مدد ملتی ہے اور علم دین کی صحیح سمجھ بھی ان ہی کی برکتوں سے حاصل ہوتی ہے ورنہ احکامات دین کو غلط طور پر سمجھنے کے باعث انسان سیدھی راہ سے بھٹک کر گمراہ ہوجاتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016