تعمیر کعبہ اور تعمیر قلب کا ربط

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ كا تعارف
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب تعمیر کعبہ مکمل فرما لی تو ایک ایسا رسول بھیجنے کی دعا کی جو لوگوں کے قلوب کا تزکیہ کرے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی، اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا میں مبعوث فرمایا اور آپ نے صحابہ کے قلوب کا تزکیہ کیا۔ آج جو مشایخ اولیاء اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت میں لوگوں کا تزکیہ کررہے ہیں وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اسی دعا کا ثمرہ ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’تعمیر کعبہ اور تعمیر قلب کا ربط‘‘ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تعمیر کعبہ اور تزکیہ قلب کی اس دعا کا ربط بالکل منفرد انداز میں بیان فرمایا ہے کہ تزکیہ نفس کے بعد ہی اللہ تعالیٰ کا حصول ممکن ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ تزکیہ شدہ قلب کو اپنا گھر بناتے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر کعبہ کے ساتھ ہی تعمیر قلب یعنی تزکیہ نفس کا جس انداز میں ذکر فرمایا ہے وہ اس عمل کے مہتم بالشان مقام کو واضح کرنے کے لیے کافی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016