کیف روحانی کیسے حاصل ہو ؟

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرما رہے ہیں کہ جو مؤمن نیک عمل کرے گا اس کو پاکیزہ زندگی دوں گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس کی زندگی تلخ کردی جائے گی۔ اسی لیے ہمارے اکابر فرماتے ہیں کہ دین پر عمل آخرت کی نجات کا مدار تو ہے ہی دنیا کی زندگی میں بھی راحت، چین اور سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ کیف روحانی کیسے حاصل ہو؟‘‘ میں ارشاد فرمایا ہے کہ روحانی سکون و اطمینان دین پر عمل کرنے ہی سے حاصل ہوتا ہے مگر دین پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل اللہ والوں کی صحبت ہی سے حاصل ہوتا ہے۔ اللہ والوں کی صحبت سے اللہ کی محبت نصیب ہوتی ہے اور جسے اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل ہوگئی اس کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت اللہ کی یاد کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے، اللہ کو یاد کرنے کے لیے اس کا دل بے چین رہتا ہے اور اسی بے چینی میں درحقیقت صدہا چین پوشیدہ ہوتے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016