طلبہ و مدرسین سے خصوصی خطاب

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ ’’طلبہ و مدرسین سے خصوصی خطاب‘‘جامعہ اشرف المدارس کراچی کے شعبۂ کتب کے آغاز پر علماء اور طلباءسے خصوصی خطاب پر مشتمل ہے۔ حضرت اقدس نے تحصیل علم کی نیت کو اس عمل کی بنیاد قرار دے کر علم کی کثرت اور برکت کی وہ عجیب وغریب تشریح فرمائی ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے، حضرت نے اس موقع پر علم کی برکت حاصل کرنے کا طریقہ بھی بیان فرمایا اور علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر عمل پیرا ہونے پر بھی زور دیا۔ اعمال صالحہ کی پابندی اور گناہوں سے بچ کر تقویٰ اختیار کرنے کو علم دین کا حاصل فرمایا اور اپنے اکابر کے حصولِ علمِ دین، علم پر عمل، علم اور علماء و مشایخ کا ادب کرنے کے مختلف واقعات سبق آموز انداز میں بیان فرمائے ہیں۔
حضرت اقدس نے مختلف علاقوں اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کرام کو ایک نہایت اہم نصیحت یہ فرمائی کہ محبت الٰہیہ کی بنیاد زبان اور رنگ پر نہیں بلکہ تقویٰ اور اعمال صالحہ پر ہے۔ علم، توکل، اخلاص، تقویٰ اور ادب کے مضامین پر مشتمل یہ وعظ صرف علماء اور طلباء ہی کے لیے نہیں ہر ایک کے لیے نہایت مفید ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016