ہم جنس پرستی کی تباہ کاریاں اور ان کا علاج

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
گناہ کرنے والا شخص بے وقوف ہو تا ہے کیوں کہ اگر اس میں عقل ہو تی توسب سے بڑی طاقت اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کرتا۔محض عارضی لذت حاصل کرنے کے لیے بڑی طاقت کو ناراض کر نا عقل مندی کا کام نہیں ہے۔ آج لوگوں کو نیک اعمال کا تو کسی حد تک علم ہے لیکن چند بڑے گناہ چھوڑ کر باقی گناہوں کا کچھ علم نہیں۔اسی لیے اللہ والوں کی صحبت اختیار کی جاتی ہے کہ ان کے پاس بیٹھ کر نہ صرف گناہوں کا علم ہوتا ہے بلکہ ان سے بچنے کے طریقے بھی پتا چلتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِزمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ہم جنس پرستی کی تباہ کاریاں اور ان کا علاج‘‘ میں جہاں معاشرے میں بڑھتے ہوئے اس شرم ناک گناہ سے ہونے والے اثرات بد کو بیان کیا ہے وہیں اس کا علاج اور سد باب کے نسخے بھی تجویز فرمائے ہیں۔ حضرت اقدس نے اس فعل بد میں ملوث قوم لوط پر ہونے والے عذاب سے اس فعل کی خباثت واضح فرماتے ہوئے امت کو مختلف مثالوں سے درد بھرے انداز میں اخلاص کے ساتھ اس فعل سے بچنے کے جو طریقے بتائے ہیں وہ حضرت اقدس ہی کا خاصّہ ہے۔ حضرت اقدس کے اس فعل کی خباثت کھل کر واضح کرنے کے سبب ہزاروں لوگ اس کے عذاب سے آگاہ ہوکر تائب ہوئے اور پاکیزہ اور باعزت زندگی بسر کرنے لگے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016