اسلامی مملکت کی قدر و قیمت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی بنیاد کلمہ لا الٰہ الا اللہ پر قائم ہے۔ اسلام کے نام پر قائم ہونے والی اس مملکت خداداد کو ان شاء اللہ قیامت تک کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اس سرزمین پاک کی جڑوں کو علماء کرام نے جس طرح اپنے خون پسینے سے سینچا ہے ان حقائق کو کوئی نہیں جھٹلاسکتا۔ اس مملکت کے قیام کی پاداش میں جن لاکھوں مظلوم مسلمانوں کا خون بہایا گیا ہے اللہ تعالیٰ اس کی لاج رکھیں گے اور اسےرائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’اسلامی مملکت کی قدر و قیمت‘‘ میں قیام پاکستان کے لیے حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے رفقاء علماء حضرات کی جدوجہدِ آزادی کی داستان بیان فرمائی ہے۔ اس کے علاوہ حضرت اقدس نے قرآن و حدیث کی رُو سے پاکستان کی اسلامی مملکت کی حیثیت بھی واضح فرمائی ہے کہ اسلامی ملک ہونے کے ناطے اس سرزمین پاک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لیے جان دینا شہادت عظمیٰ ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016