رمضان ماہ تقوی

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
زیرِ نظر کتاب حضرت والا کے مختلف بیانات سے اخذ کیے گئے ارشادات کا مجموعہ ہے جو رمضان المبارک کے مختلف احکامات سے متعلق ہے مثلاً روزہ، تراویح، اعتکاف، رمضان میں کثرت سے کرنے والے اعمال، فرضیت روزہ کا مقصد یعنی تقویٰ کا حصول اور شب قدر میں کی جانے والی مسنون دعا جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو سکھائی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے جس طرزِ محبت اور جذبۂ شفقت سے امت کو شریعت و سنت کے مطابق رمضان المبارک گزارنے کی ترغیب دی ہے، حضرت والا کے اس سادہ اور پُر اثر انداز کی مثال نہیں ملتی۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016