سایہ عرش کا حصول

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃاللہ علیہ کا یہ وعظ ’’سایۂ عرش کا حصول‘‘ کائنات کی سب سے اہم ضرورت یعنی مغفرتِ کاملہ کے حصول پر مبنی ہے۔ حضرت والا کے ارشاد کے مطابق قیامت کے دن عرش کا سایہ ملنا مغفرت ہونے کی علامت ہے۔ اس وعظ میں حضرت والا نے مخصوص انداز میں اپنے دردِ دل کی ترجمانی کرتے ہوئے اس حدیث کی نہایت دل فریب اور دل نشین انداز سے شرح فرمائی ہے جس میں اُن اعمال کا ذکر ہے جو مسلمانوں کے لیے قیامت کے دن سایۂ عرش کے حصول کا ذریعہ بنیں گے۔
حضرت والا نے جس پُر اثر اور سہل انداز میں اِن اعمال کی شرح فرمائی ہے اس کے باعث شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہو جس کے لیے اِس حدیث میں وارد اِن اعمال پر عمل کرنا ممکن نہ رہے جن کی بدولت قیامت کے دن اسے عرش کا سایہ ملے گا۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016