نسبت مع اللہ کی عظیم الشان دولت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
نسبت مع اللہ کا مطلب ہے کہ بندے کا اللہ تعالیٰ سے قلبی تعلق۔اس تعلق کا حصول ہر مسلمان کی سب سے اہم ذمہ داری ہے۔ یہ تعلق قائم کرنااس لیےبھی ضروری ہے تاکہ بندے کے دل میں ہر وقت اللہ تعالیٰ کے قرب کا احساس رہے۔ اللہ تعالیٰ کے قرب کا احساس اسے عبادات کی اُس لازوال لذت سے آشنا کرتا ہے جو کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں آسکتی۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ دل میں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی موجودگی کا احساس اسے خدا کی نافرمانیوں یعنی گناہوں سے بچنے میں نہایت معاون ثابت ہوتا ہے۔
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس وعظ ’’نسبت مع اللہ کی عظیم الشان دولت‘‘ میں ان اعمال کا نہایت پیارے، قابلِ عمل اور محبت بھرے انداز میں ذکر فرمایا ہے جو نسبت مع اللہ کی اس عظیم الشان دولت کے حصول میں معین و مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016