فیضان صحبت اولیاء

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
معاشرہ فرد کی اکائیوں کانام ہے، فرد کا کردار ماحول سے متاثر ہوکر تشکیل پاتا ہے، جیسا ماحول ہوتا ہے ویسا فرد اور پھر معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ثابت ہوا کہ صحبت انسانی کردار کی تشکیل کا بنیادی عنصر ہے۔اسلام میں صحابی اس صحبت یافتہ طبقہ کو کہتے ہیں جس کو صحبتِ نبوی حاصل ہوئی۔ صحابی ہونے کی شرط یہ ہے کہ کسی مسلمان نے حالتِ ایمان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور اس کا خاتمہ بھی ایمان پر ہی ہو۔ معلوم ہوا کہ محض صحبت یافتہ ہونا بھی اتباعِ کامل کی دلیل نہیں اس کے لیے فیض یافتہ ہونا بھی ضروری ہے۔ یعنی جس کی صحبت حاصل ہو اس کی دل و جان سے اتباع بھی کرتا ہو۔
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’فیضانِ صحبتِ اولیاء‘‘اہل اللہ کی صحبت کی ضرورت اور ان سے فیض حاصل کرنے کے طریقوں پر مشتمل ہے۔ اس وعظ پر عمل کرکے اخلاق، اعمال اور کردار کی بہتری کے لیے علمِ شریعت کی روشنی میں فیضانِ صحبتِ اولیاء سے فیض یافتہ ہوا جاسکتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016