علامات ولایت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
آج کے اس دور میں جبکہ دین کے نام پر نت نئے فتنہ و فساد عام کیے جارہے ہیں علمِ شریعت کی روشنی میں راہِ اعتدال پر چلنے اور رہنمائی کرنے والوں کی شناخت گو مشکل کام ضرور ہوگیا ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔آج بھی اللہ کے ایسے اولیاء موجود ہیں جو فسق کو مولیٰ کے عشق سے بدل رہے ہیں، فاسقِ لیلیٰ کو عاشقِ مولیٰ بنارہے ہیں۔
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بھی اپنے وقت کے اکابر اولیاء میں ہوتا ہے۔ حضرت اقدس کی ذاتِ بابرکات کی صحبتوں سے لاکھوں انسانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں واقع ہوئیں۔
حضرت اقدس نے اپنے اس وعظ ’’علاماتِ ولایت‘‘ میں ولی کامل کی کچھ علامات بیان فرمائی ہیں جو اولیاء کرام کو پہچاننے میں نہایت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس وعظ میں قرآن و سنت سے ثابت ان نیک اعمال اور تقویٰ کی ترغیب بھی دی گئی ہے جن کو اختیار کرکے ہر مسلمان اللہ کا دوست اور ولی بن سکتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016