آثار محبت الہیہ

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
انسانیت کی معراج وزارت، صدارت یا حسن و جمال اور نام و شہرت نہیں اللہ تعالیٰ سے خاص تعلق ہے۔ یہ تعلق دو چیزوں سے ملتا ہے یعنی اعمالِ صالحہ اور تقویٰ۔ ان دونوں چیزوں کا کمال درجہ پر حصول ایک ہی ذریعہ سے ہوتا ہے اور وہ ہے صحبتِ اہل اللہ۔ یعنی ان لوگوں سے تعلق قائم کرنا جو اعمالِ صالحہ اور تقویٰ اختیار کیے ہوئے ہیں اور جنہوں نے اپنے کسی بڑے بزرگ سے تعلق قائم کیا ہو یہاں تک کہ یہ سلسلہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا ہو۔
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس وعظ ’’آثارِ محبتِ الٰہیہ‘‘ میں اہل اللہ کی صحبتوں کے فیوض و برکات بیان کے ساتھ ساتھ ان اعمال و آداب کا ذکر بھی فرمایا ہے جو اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔ جن کے ذریعہ انسانیت کی معراج یعنی تعلق مع اللہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016