قلوب اولیاء اور نور خدا

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ كا تعارف
اللہ تعالیٰ جن بندوں سے اپنے دین کا کام لینا چاہتے ہیں ان کے قلوب کو دنیا بھر سے منتخب فرماتے ہیں، ان میں اپنے نور اور تجلیات کا ایسا ظہور فرماتے ہیں کہ جو ان کو دیکھتا ہے اسے خدا یاد آجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے قرب اور نسبت کا یہ نور حاصل کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہےاور وہ یہ ہے کسی اللہ والے کی صحبت میں رہ کراپنی ناجائز خواہشات کا، ناجائز تمناوں کا، ناجائز آرزووں کا خون کرے، اپنے نفس کا تزکیہ اور اخلاق کی اصلاح کروائے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’قلوب اولیاء اور نور خدا‘‘ میں قرآن و حدیث سے مدلل ان اعمال کا ذکر فرمایا ہے جو اللہ کا نور حاصل کرنے کا سبب ہیں۔ اولیاء اللہ کے قلوب کو اللہ تعالیٰ کے قربِ خاص سے مشرف ہونے کے بعد جو کیف و سرور حاصل ہوتا ہے حضرت اقدس نے اس وعظ میں جا بہ جا اس کا تذکرہ بھی فرمایا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016