توشہ آخرت کے اعمال

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ كا تعارف
دنیا کی زندگی مختصر اور آخرت کی مسافت طویل تر ہے۔ اس طویل راہ کو طے کرنے کے لیے جتنا توشہ بھی پاس ہو کم ہے۔ آخرت کے اس سفر کا توشہ سونا چاندی، مال و دولت اور نام و شہرت نہیں بلکہ نیک اعمال ہیں۔ ان نیک اعمال کو اسی دنیاوی زندگی میں رہ کر حاصل کرنا ہے۔ ان اعمال کی بدولت ہی آخرت میں معلوم ہوگا کہ کون اس دن امیر ہے اور کون مفلس۔
آہ جب دنیا سے کوئی آخرت کو جائے ہے
بس اکیلا جائے ہے اور سب دھرا رہ جائے ہے
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’توشۂ آخرت کے اعمال‘‘ میں دنیا کی مختصر زندگی میں رہتے ہوئے آخرت کی لامنتہاء زندگی کے لیے نیک اعمال کی تیاری کی رغبت دلائی ہے۔حضرت اقدس کا یہ واعظ نہایت پُر اثر، دلنشین اور زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لیے ضروری ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016