قرب الہی کا اعلی مقام

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کاتعارف
اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا سب سے آسان اور مختصر راستہ نفس کی حرام و ناجائز خواہشات یعنی گناہوں سے بچنا ہے۔ انسان جتنا اپنے نفس سے دور ہوتا ہے خدا سے قریب ہوتا ہے۔ اہل اللہ کی صحبت بابرکات کے بغیر گناہوں سے مکمل طور پر بچنا صرف مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ اسی لیے بزررگانِ دین ہمیشہ اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیتے ہیں۔
لذتِ قرب پا کر تری ہم
لذتِ دوجہاں بھول جائیں
دربدر ڈھونڈتا ہے یہ اخترؔ
اہلِ دردِ محبت کو پائیں
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’قرب الٰہی کا اعلیٰ مقام‘‘ میں اللہ تعالیٰ کے قرب کا اعلیٰ ترین مقام حاصل کرنے کے طریقے ایسے پُر اثر اور مؤثر انداز میں بیان فرمائے ہیں جو قلوب میں اللہ تعالیٰ کے دریائے محبت کو مؤجزن کردیتے ہیں جس کے باعث احکام دین پر عمل کرنا نہایت آسان ہوجاتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016