مقصد تخلیق حیات

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
انسان اس دنیا میں حیوانوں کی طرح محض کھانے پینے کے لیے نہیں بھیجا گیا۔ انسان کو حیوانات کی بہ نسبت عقل و فہم کی جو امتیازی خصوصیت دی گئی ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنے تخلیق کرنے والے کو پہچان کر اس کو راضی رکھے اور اس سعی میں اپنی تمام تر قوتیں بروئے کار لائے۔ اللہ کی رضا اور ناراضگی کو پہچاننے کا طریقہ اس کے نازل کردہ دین اسلام کے احکامات میں موجود ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ مقصدِ تخلیقِ حیات‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی رضا و ناراضگی کو پہچانتے ہوئے اس کے دین پر چلنے کے نہایت آسان بلکہ بالطف طریقے بیان فرمائے ہیں۔ اس وعظ کو پڑھ کر انسان کو اللہ سے اپنا وہ ازلی تعلق یاد آتا ہے جو اس نے عالم برزخ میں اللہ کی ربوبیت کا اقرار کرکے کیا تھا جو اس کے تخلیق کے مقصد کو واضح کرکے اسے دنیا میں اللہ کی رضا کے حصول میں سرگرم اور سرگرداں رکھتا ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016