تجلیات الہیہ کی غیر فانی لذت

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات بے مثل ہے، ان کی صفات بھی بے مثل ہیں۔ جس خالق نے اپنی مخلوقات میں لذت اور ذائقے کی فراوانی رکھی ہے خود ان کی ذات کس قدر حامل لذات ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ عاشقانِ خدا اللہ تعالیٰ کے نام کی لذت سے ہر وقت مست رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے نام کی یہ لذت صرف عبادات اور وظیفوں سے نہیں ملتی بلکہ اس کے لیے تقویٰ اور اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنا بھی لازمی امر ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’تجلیاتِ الٰہیہ کی غیر فانی لذت‘‘ میں اولیاء اللہ پر اللہ تعالیٰ کی اس نسبت خاصہ کا ذکر فرمایا ہے جو قلوب اولیاء کو ہر وقت اللہ تعالیٰ کے قرب کی مسرتوں سے مست و شاد رکھتی ہے جو اس آیت کی عملی تفسیر ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے فرماں بردار بندوں کو حیاتِ طیبہ اور بالطف زندگی عطا فرمانے کی بشارت دی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016