حقوق الوالدین

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ نےاپنے بندوں کے ذمے والدین کے جو حقوق رکھے ہیں اس کی مثال دنیا کے تمام مذاہب دینے سے قاصر ہیں۔ آج اولاد جو اپنے والدین کا ادب نہیں کررہی ہے اس میں والدین کا اپنا قصور بھی ہے۔ انہوں نے اولاد کو اللہ کا ادب نہیں سکھایا، دین کے احکامات نہیں سکھائے، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ والدین کے ادب سے بھی بے بہرہ رہے۔ والدین کا ادب کالج اور یونیورسٹی سے حاصل نہیں ہوتا، یہ صرف اللہ والوں کی خدمت کرنے اور ان کی صحبت اٹھانے سے ملتا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’حقوق الوالدین‘‘ میں ارشاد فرمایا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے بچوں کو بزرگوں کی خدمت میں بھیجا ان ہی کی اولاد والدین کی فرمانبردار نکلی۔ حضرت اقدس نے اس وعظ میں قرآن و حدیث کے احکامات کی رُو سے والدین کے حقوق نہایت تفصیل سے بیان فرمائے ہیں۔ اس وعظ کا مطالعہ صرف اولاد ہی کو نہیں والدین کو بھی کرنا چاہیے تاکہ اولاد کی پرورش اور تربیت کے حق میں ہونے والی کوتاہیوں کا بروقت ازالہ ہوسکے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

دسمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016